نیند کے دوران ہمارا دماغ اپنی صفائی کرتا ہے، تحقیق
Updated on March 16, 2024 جب آپ نیند کے دوران خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ ایک اہم کام کر رہا ہوتا ہے۔ ہماری نیند کے دوران دماغ کچرے کو خارج کر رہا ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا … Read more