ثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرل
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی تصویر پر شوہر شعیب ملک کا کمنٹ وائرل ہوگیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ثنا جاوید نے تصویر شیئر کی جو ممکنہ طور پر پی ایس ایل کا میچ دیکھ رہی ہیں اور سیاہ لباس میں ملبوس ہیں۔ ثنا جاوید کی تصویر شوہر شعیب … Read more