نیند کے دوران ہمارا دماغ اپنی صفائی کرتا ہے، تحقیق
جب آپ نیند کے دوران خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ ایک اہم کام کر رہا ہوتا ہے۔ ہماری نیند کے دوران دماغ کچرے کو خارج کر رہا ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بیداری کے دوران … Read more